سابق مرکزی وزیر جے رام رمیش نے واضح کیا ہے کہ اے پی کو خصوصی درجہ نہ دینے کا فیصلہ منظم سیاسی سازش کا حصہ ہے ۔
انہوں نے دہلی میں میڈیا سے
بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے یکطرفہ طور پر خصوصی درجہ کے وعدہ کو فراموش کردیا ہے ۔
اے پی کے علاوہ مزید 11ریاستیں خصوصی درجہ کا حق رکھتی ہیں۔